Posts

Showing posts from August, 2024

عرس مبارک حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی رح زیرسرپرستی:حضرت پیر میاں محمود شفیع صاحب سجادہ نشین مرکزی قدیمی دربار عالیہ کیاں شریف عرس مبارک میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں حلقہ احباب نے شرکت کی۔بالخصوص حضرت پیر شفیق موہڑوی صاحب(کراچی )،پیر سید ارسلان شاہ صاحب( سوہاوہ شریف )، حضرت پیر سرور منیری صاحب(کراچی )اور خلفاء عظام نے ملک بھر سے شرکت کی۔